Funny Poetry In Urdu

Best Jokes/ Funny Poetry In Urdu For WhatsApp 2024

The new collection of poetry is here today We have poetry, which is full of enjoyment and entertainment. If you want to be the reason for someone, you may send this post, Funny Poetry In Urdu Share, and always be happy.

Funny Poetry In Urdu

Poetry is a fun package, so you must share this Funny Poetry in Urdu with your sad friends.

Funny Poetry In Urdu

1

آم کھاتے ہوئے جس چیز کو سائیڈ

پر رکھنا پڑتا ہے اسے تمیز کہتے ہیں

🤣😁🤓

2

زمانہ جاتا ہے بھاڑ میں تو جائے

نہیں چھوڑی جاتی ہم سے چائے

3

جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہوجاے

ایک ایسا فضول خیال ہو تم

4

چھوٹی سے زندگی لمبا سا راستہ

مجھ سے شادی کرلے خدا کا واسطہ

5

چیونگم چبانے والے کا معدہ ضرور یہ سوچتا ہوگا

کہ یہ کیا کھایا جارہا ہے جو نیچے نہیں آرہا ہے

6

بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں کوئی

بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں

7

بقول اسکے ، ایک بد تمیز لڑکی ہوں میں !!!

ہائے مر شد۔۔ وہ نہایت لگانا ہی بھول گئے

8

جنکی نظروں میں ہم نہیں اچھے

وہ اپنی آنکھیں ڈونیٹ کر دیں

9

‏کل غصے میں بادام کا

پورا پیکٹ کھا لیا😊

کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا 😂😉

10

گٹار سیکھا تھا جس کو پٹانے کے لئے

آج آفر آیا ہے اسکی شادی میں بجانے کے لئے

11

ٹی وی پر جو ریسیپی بنتی ھے اسے دیکھ کر منہ

میں پانی آتا ھے اور وہی ریسیپی اگر گھر بنے تو منہ میں بال😁😁

12

پیار محبّت سب فضول

تو چلی گئے تو تیری سہیلی قبول ہے

13

کوئی چیز اتنی تکلیف نہیں دیتی

جتنا بے دھیانی میں گرم چائے کا

پیا ہوا گھونٹ😅😂😜

Funny Latify In Urdu

Latify is a funny thing with some funny lines. As you watched here, Funny Latify In Urdu must be watched and shared.

Funny Poetry In Urdu

1

ایک بات پوچھنی تھی آپ سب لوگوں سے _😎

جانو کے اگے”ر”لگا کے اُس کی قربانی کی جاسکتی ہے _ 🤩

2

پیار کرنے سے پہلے پیار کا انجام دیکھ لو

اگر پھر بھی سمجھ نہ اے تو فلم تیرے نام دیکھ لو

3

لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

اگر یہ ہم نے سوچا۔۔ تو لوگ کیا سوچیں گے

4

اتنی خوشی ڈھیر مونگ پھلی کھانے کی نہیں ہوتی

جتنی آخر میں چھلکوں میں سے مونگ پھلی ملنے کی ہوتی ہے

5

میں انسان ہوں اور آپ کیا ہیں _ 🤔

خبردار کسی نے میری نکل کی تو _ 😅

6

اگر کاموں سے فرصت مل جائے تمہیں۔۔۔!!!!

تو برس بھی لینا ہمارے ہاں گرمی بہت ہے آجکل

7

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں

ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں

8

‏بلال یہ تم آنکھیں بند کر کے املی کیوں کھاتے ہو؟

ناصر میں نے اپنی امی سے وعدہ کیا تھا کہ

میں املی کی طرف دیکھوں گا بھی نہیں

9

پکوڑے کو دیکھ کر منہ میں پانی

آ جاتا ہے پتا نئی پانی کو دیکھ کر منہ

میں پکوڑے کیوں نہیں آتے😄😆😁

10

تُجھ سے ملنے کی تمنا بھی ہے ایک طرف

اور آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے

11

سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے۔۔

 بس تیلی لگا کے سائیڈ یہ ہو جاتے ہیں

12

ایک بات یاد رکھنا میری قیامت والے دن _🤔

جی بی واٹس ایپ والوں کا الگ سے حساب ہوگا _ 🤭

13

ایک سال سے میں شادی کے لیے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا

اب جا کر پتہ چلا وہ تو سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے

Jokes Funny Poetry In Urdu

Here we have Joke Funny Poetry In Urdu You may enjoy it and take pleasure in it.

Funny Poetry In Urdu

1

سوچ رہی ہوں وزن بڑھالوں۔

 بہت ہلکے میں لے رہا ہے وہ آج کل مجھے

2

ٹیلینٹ کی بات مت کر بگلی 

میں گھڑی دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں

3

ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل

سے ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو

وہاں ہم رکا نہیں کرتے

4

ویسے آپس کی بات ہے کبھی _ 🤫

خواب میں کسی سے شادی ہوئی ہے _ 😜

5

لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو

لگتا ہے سانپ فرائی کرکے کھاتے ہو

6

وہ ہمیں بے شرم کہتے ہے تو کہتے رہے فراز

امی کہتی ہے جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے

7

ہر اداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا

کسی کا مالٹا بھی کھٹا نکل آتا ہے

8

زندگی میں کبھی کسی کا دل نہ توڑو 

جب بھی توڑ ومنہ ہی توڑو۔۔۔

9

کے کاش تم ہمارے گاؤں آؤ _ 😂

اور تمہارے پاس واپس جانے کا کرایا نہ رہے _ 😇

10

محبت کا م بھی نرالا ہے

مل جائے تو “میاں” نہ ملے تومامو

11

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے

لئے اب یاد نہیں آرہا کہاں رکھے تھے

12

ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن

ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک

13

اپنے حصے کا غم مجھے دے دو مگر 

یہ چوسنی جیسا منہ نہ بنایا کرو

CONCLUSION

The post is made for fun, and we have to do our best to try to enjoy you with this post if you laughed, so share it. Everyone wants to be happy in their life but can’t find the reason, so you have these Funny Poetry in Urdu for a laugh.

Leave a Comment