Best Hazarat Ali (R.A) Quotes For Life 2024

Hazarat Ali (R.A) is the greatest and most powerful personality in the history of islam. He can destroy his and islams enemy. He is not only a brave guy but also has great knowledge about the world and people. We have here great Hazrat Ali (R.A) Quotes For life must read it.

Hazarat Ali (R.A) Quotes

Here you can have Hazart Ali (R.A) Quotes that can give you great knowledge must watch and share with others.

Hazart Ali Quotes In Urdu

1

اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو

تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا

2

لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان

اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے

3

سب سے زیادہ غنی وہ شخص ہے جو

اللہ تعالیٰ کی تقسیم پر راضی ہے

4

لوگوں کے غلام مت بنو جب

اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے

5

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے

اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو

6

تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا

جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے

7

جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے

وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا

8

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے

کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

9

جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے

تم سچ بول کر ہار جاؤ

10

عقل مند ہے وہ شخص

جو انجام سوچ کر کام کرے

Hazarat Ali Quotes Advice

In the world, a man needs some advices that can help him for live so you can take from here the best Hazarat Ali Quotes Advice must read and share.

Hazart Ali Quotes In Urdu

1

جو آدمی دوسرے لوگوں کے عیب کی تلاش میں رہتا ہے اللہ تعالی اس کے عیب ظاہر کر دیتا ہے🌙🌙حضرت امام حضرت علیؓ

2

جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے 🥰🥰اندھا ہو جاتا ہے حضرت علیؓ

3

حضرت علی ؓ نے فرمایا اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر

4

حضرت علی ؓ نے فرمایا ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ

5

حضرت علی ؓ نے فرمایا تین انسان تین چیزوں سے محروم رہیں گے غصے والا صحیح فیصلے سے جھوٹا عزت🥰🥰 سے اور جلدباز کامیابی سے

6

حضرت علی ؓ نے فرمایا ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہے

7

جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو کیوں کے پہلے وہ بحث کرے گا اور پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن بن جائیگا فرمان حضرت علیؓ

8

حضرت امام علیؓ نے فرمایا بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں ☪️☪️زبان نے موت کے گھاٹ اتارا ہ

9

جس کو تم سے محبّت ہوگی وہ تم کو فضول اور ناجائز کاموں سے📿📿 روکے گا حضرت علیؓ

10

حضرت علی ؓ نے فرمایا تمہارا بدترین دوست وہ ہے👳👳 جو تمہیں گلط بات پر راضی کرے

11

حضرت علی ؓ نے فرمایا علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں🕌 مقصد تک پہنچا دیتا ہے

12

حضرت علی ؓ نے فرمایا مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان مت لو کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور🕋 احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے

13

حضرت علی ؓ سے پوچھا گیا کے انسان برا کب بنتا ہے ؟ فرمایا جب وہ اپنے🧕🧕آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھنے لگے

Hazarat Ali Quotes For Facebook

You watch more Hazarat Ali Quotes For Facebook that you can share.

Hazart Ali Quotes In Urdu

1

تمہارا علاج تمہارے اندر ہے لیکن تمہیں اس کا احساس نہیں ہےتمہاری بیماری تم سے ہے، لیکن تمہیں اس کا ادراک نہیں ہے۔

2

اس کو دوست مت بناؤ

جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے

خواہ وہ مزاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو

3

تم “جنت” نہ مانگو

بلکہ تم دنیا میں ایسے کام کرو کہ“جنت”تم کو مانگے۔

4

ہمیشہ سچ بولو تاکہ

تمہیں کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔

5

پریشانیاں حالات سے نہیں

خیالات سے پیدا ہوتی ہیں

6

دو چیزیں ایسی ہیں جن کے ثواب کا

وزن نہیں ہو سکتا

معافی اور عدل

7

’’بے وقوف کے لیےخاموشی بہترین جواب ہے۔‘‘

8

کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو

کیونکہ لوگوں کی ضروریات کا تم سے وابستہ ہونا تم پر الله کی عنایت ہے

9

ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں

کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔

10

ان لوگوں کو کھونے سے ڈروجن کے نزدیک

دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہو

CONCLUSION

Once the prophet said i am the city of knowledge and Ali is the gate of this city, so you can take the great knowledge from these Hazarat Ali Quotes that can provide you with information with which you can live your life easily.

Leave a Comment