Johan Elia Poetry In Urdu

Best 2/ Johan Elia Poetry In Urdu For Instagram 2024

Hey, I’m here with the new collection of poetry. Here is the best Johan Elia Poetry In Urdu. As you know, Johan is our favourite poet, and everyone wants to read and listen to his poetry. For him, he is the ideal of the people; he can do work for the people and write deep meaning poetry.

Johan Elia Poetry In Urdu

We have here Johan Elia Poetry In Urdu must read this article. I hope you like the post very much.

Johan Elia Poetry In Urdu

1

گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا

پرہیزگاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں

2

‏کر کے ایک دوسرے سے عہدِ وفا

آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم

3

شب جو ہم سے ہوا معاف کرو

نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے

4

یہ بہت غم کی بات ہو شاید

اب تو غم بھی بھول چکا ہوں میں

5

ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم

تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم

6

جدائی جو کبھی تھی اک عذاب جاودان جاں

گلہ یہ ہے وہی دل کی سہولت ہو گئی آخر

7

ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا

جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو

8

کتنا رویا تھا میں تیری خاطر 

اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے

9

میں سطح حرف پہ تجھ کو اتار لایا ہوں

ترا زوال ہی میرا کمال ہے 

10

میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری 

کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی

11

میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی

میرے عشق میں خود کشی کرلے۔

12

انھیں میں تیری تمنا کافن سکھاتاہوں

جو لوگ تیری تمنا سے ڈرنے لگتے ہیں ۔

2 Line Johan Elia Poetry In Urdu

The people have a craze about the poetry; they wait for their favourite poet’s poetry, so here we have 2 Line Johan Elia Poetry In Urdu that the fan of the johan must watch and share.

Johan Elia Poetry In Urdu

1

چاہ ئے مُجھ کو جان و دِل کا سکوں

میرے حق میں عذاب بن جاؤ

2

عہدِ محبت کی ذرا تجدید کرتے ہیں

تُم چاند بن جاؤ ہم عید کرتے ہیں۔

3

کمینے ہو گئے جذبے ہوئے بدنام خواب اپنے

کبھی اس سے کبھی اس سے محبت ہو گئی آخر

4

زندگی کس طرح بسر ہوگی

دل نہیں لگ رہا محبت میں

5

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی

تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا

6

آخری رشتہ تو ہم میں اک خوشی اک غم کا تھا

مسکراتے جائیے آنسو بہاتے جائیے

7

تھک کر گریں گے جس دَم ، بانہوں میں تیری آ کر

اُس دَم بھی کون جانے ، ھم کس سفر میں ھوں گے

8

وہ خوشبو مجھ سے بچھڑی تھی یہ کہہ کر

منانا سب کو پر اب روٹھنا نئیں

9

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی

میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔

10

کیا میں اسکو تیری تلاش کہوں.

دل میں اک شوق ہے جدائی کا

Johan Elia Poetry For Instagram

Instagram is the best social media app on which you can share Johan Elia Poetry For Instagram must be shared.

Johan Elia Poetry In Urdu

1

کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے

اس کا مطلب کہ سو لیا تم نے؟

2

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے

اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا

3

کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے

کہ اچانک سُدھر گیا ہوں میں

4

ترکِ الفت سے کیا ہوا حاصل۔۔؟

تب بھی مرتا تھا اب بھی مرتا ہوں

5

یادوں کا حساب رکھ رہا ہوں

سینے میں عذاب رکھ رہا ہوں

6

میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے

جس نے جو بھی بات کرنی ہے سرعام کرے

7

ایک ناٹک ہے زندگی جس میں

آہ کی جائے، واہ کی جائے

8

مستقل بولتا رہتا ہی رہتا ہوں

کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

9

کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے

اس کا مطلب کہ سو لیا تم نے؟

10

زندگی کم پڑ گئی ورنہ

وہ نا ملتا مجال تھی اس کی

CONCLUSION

The conclusion of the article is that poetry is the love language, but sometimes it may show your emotion, so here is Johan Elia Poetry In Urdu which may be help to show your emotion.

Leave a Comment