This is a new collection of Urdu Sharyai, which is an incredible collection. Most people enjoy Urdu poetry because it is often written by talented poets. We have here Urdu Poetry About Life you must share it to express your inner feelings with others.
Urdu Poetry About Life
You must enjoy life, but don’t forget to watch and share the Urdu poetry about life because it may relax you and help you understand life.
1
خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں”
“جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
2
جس مقام جس شئے پر مرے نام کی تختی لگی”
“درپیش معاملات میں اسے بھی سختی لگی
3
نِیۤتوں میں فتُور آجائے تو”
“نعمتوں میں برکت نہیں رہتی
4
مجھے دکھتا نہیں آدمی ,کوئی انسان نہیں دکھتا”
“معاشرے میں انصاف کا کوئی پیماں نہیں دکھتا
5
“ہم نے تو تاش کے بادشاہ پر بھی اکتفا کر لیا تھا ! عارف کھیل میں پتے پلٹے تو غلام نکلے “
6
“سبق پڑھ کر انسانیت کا درس گاہ سے نکلا ! عارف قدم بڑھایا ہی تھا ! آدمیت کی *”میں ”* نے کُچل دیا”
7
خواب نگری، جو بنائی ہے بساؤں کیسے؟”
“نیند بھی مجھ سے خفا ہے، مناؤں کیسے؟
8
زندگی نے میرا اصل حق ادا نہ کیا”
“میرے سوجانے پر تو نے ملال نہ کیا.
9
ہر ایک سمت فغاؤں کا سلسلہ ہے رواں”
“قدم قدم پہ سزاؤں کا سلسلہ ہے رواں
10
کہیں راہوں میں یادوں کے خزانے بھول آئے ہیں”
“نئے ساتھی ملے ہم کو پرانے بھول آئے ہیں
11
آج بھی عہدِ محبت میں کدھر جاتی ہوں”
“لے کے دریا جو سمندر میں اتر جاتی ہوں.
12
زندگی پیار کی خوشبو سے سجا دیتے ہیں”
“اپنا یہ گھر بھی تو جنت سا بنا دیتے ہیں.
Urdu Poetry About Life For WhatsApp

“ایک پل میں ختم ھو گئی عمر طویل بھی
جب زندگی سے ہجر کی راتیں نکال دیں۔”
“حاصل زندگی ، حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں”
3
“کہنے کو تو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا۔”
4
“جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے۔”
5
“زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے۔”
6
“زندگی میں اگر صداقت ہے
سانس لینا بھی اک عبادت ہے۔”
7
“سکھ ہی سکھ دوں گی
یہ کہہ کر مکر گئی زندگی۔”
8
“سبق اس زندگی میں بس اتنا ہی ملا ہے
دھوکہ بس وہ نہیں دیتا جسے موقع نہیں ملتا”
9
“زندگی تو ہی مختصر ہوجا
شبِ غم مختصر نہیں ہوگی”
10
“پوشاکِ زندگی تجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہوگئے ہیں رفو گر کے ہاتھ میں”
“اب بھی اک عمر پہ جینے کا نہ انداز آیا
زندگی چھوڑ دے پیچھا میرا میں باز آیا”
“کبھی کھولے تو کبھی زلف کو بکھرائے ہے
زندگی شام ہے اور شام ڈھلی جائے ہے۔”
Urdu Poetry About Life For Facebook

کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے”
“بتا اے زندگی! تو میری کیا لگتی ہے
3
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے”
“زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے
4
اس زندگی سے کوئی شکایت تو نہیں لیکن”
“پھر بھی ناجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے
5
زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!!”
“اس میں سب کچھ ہے سواء “اعتبار ” کے
6
“اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری وصی
خدا گواہ ہے کہ پھر بھی تجھے یاد کرتے ہیں۔”
7
“زندگی کتنی مسرت سے گزرتی یا رب
عیش کی طرح اگر غم بھی گوارا ہوتا۔”
8
“کس خرابی سے زندگی فانیؔ
اس جہان خراب میں گزری۔”
9
“یہی ہے دور غم عاشقی تو کیا ہوگا
اسی طرح سے کٹی زندگی تو کیا ہوگا۔”
10
“یقیں مجھے بھی ہے وہ آئیں گے ضرور مگر
وفا کرے گی کہاں تک کہ زندگی ہی تو ہے۔”
CONCLUSION
The best thing in the world is poetry, which is the emotion that anyone can express in the world. Here we have Urdu Poetry About Life must watch it.