Attitude Poetry In Urdu

Best Attitude Poetry In Urdu For Facebook Instagram 2024

Here we have a new collection of  poetry. People have an attitude in their nature; some have it naturally, while others develop it as a result of the circumstances around them. So we have here Attitude Poetry In Urdu must share on your posts and show your attitude to others.

Attitude Poetry In Urdu

Attitude is the best thing with which to understand a person’s personality. Here, we have  Attitude Poetry In Urdu watch it.

Attitude Poetry In Urdu

1

دنیا طعنے دے گی تم کو دور رہا”

“کرو بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم

2

ہم بھی خرید لائے ہے عشق کا”

“تعویز اب صنم آپ کی خیر نہیں

3

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں”

“وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں

4

دل سکون چاہتا ہے جو”

“تیرے بغیر ممکن نہیں

5

یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے اس”

“سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں

6

میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے”

“میں امید پہ نہیں اپنی ضد پہ جیتی ہوں

7

دنیا سے کیسا گلہ”

“ہم خود بڑے دہوکھے باز ہیں

8

ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا”

لیکن جیت میری زد ہے اور زد کا

“میں بادشاہ ہوں

9

سن بے کھجور وقت وقت کی بات ہے”

آج تیرا ہے کل میرا ہوگا اور جب میرا

“آج تیرا ہے کل میرا ہوگا اور جب میرا

10

لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا”

دوبارہ کچھ لوگ بھول گئے ہیں

“انداز ہمارا

Attitude Poetry In Urdu For Instagram

We have a social where we have heaters so we need something with which we can show attitude we have here Attitude Poetry In Urdu For Instagram share it.

Attitude Poetry In Urdu

1

دنیا کی باتوں میں کبھی گھبراتا نہیں ہوں”

“|میں اپنی راہوں میں خود ہی چلتا ہوں

2

وقت پر سیکھیں گے سبھی میری قدر جاننے”

“آج جو بےنیاز ہیں کل ہوں گے تمناؤں کے ستارے

3

گرنا نہیں سکھیا مجھے زندگی نے کبھی”

“ہار مان لینا میرے اصول نہیں

4

یہ میری آواز ہے دنیا سن لے یا نہ سنے”

“میں بولوں گا یہ حق ہے میرا، یہ فرض ہے میرا

5

لوگوں کی باتوں سے کبھی گھبراتا نہیں ہوں”

“خود پر یقین ہے، یہی میری طاقت ہے

6

خود ہی ہوں شہرت، خود ہی ہوں نام”

“زندگی جینا ہے اپنے ہی اصولوں پر

7

آگ لگانا میری فطرت میں نہیں ہے”

“میری سادگی سے لوگ جلیں تو میرا کیا قصور

8

خود کو اچھا دکھانے کے لئے”

“کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں

9

مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر”

“لگتا ہے اس نے اپنا نام نہیں سنا

10

آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں، بدنصیب”

“تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں

Attitude Poetry In Urdu For Facebook

Here we have the best collection of Attitude Poetry In Urdu For Facebook, you must watch the post.
Attitude Poetry In Urdu
1

منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے

میں نے

بڑے با ادب ہوتے ہیں

2

عادت نہیں پیٹھ پیچھے وار کرنے کی

دو لفظ کم بولتا ہوں پر سامنے بولتا ہوں

3

ہاتھ اس کا پکرو جو کبھی نہ چھوڑے

مثال کے طور پر جیسے بجلی کی تاریں

4

زد پہ آجاؤں تو مٹر کر بھی نہ دیکھوں

تم نے دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا

5

لہجے میں اکڑ ضرور ہوگی

الحمد اللہ دل میں منافقت نہیں ہے

6

خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں

آپ پہلے جیسے نہیں رہے

7

‎میں اُن کو کُچھ نہیں سمجھتا🖤

‎جو خود کو بہت کُچھ سمجھتے ہیں🚩

8

میں اپنے دشمنوں کو  بھولتی انہیں 

بس وقت آنے پہ دیکھتی ہوں 

9

وہ درد بھی تکلیف میں آ جاتے ہیں 

جو ہم سے مخاطب ہوتے ہیں 

10

مجھے نفرت پسند ہے 

لیکن دکھاوے کا پیار نہیں 

COCLUSION

The conclusion of article is that poetry is used in every thing and everywhere. Here is the best collection of  Attitude Poetry In Urdu that gives you swage vibes.

Leave a Comment