Birthday is a special ocean for all of us.It’s often a time for reflection, joy, and appreciation, where friends and family come together to express love and share in the festivities, often with gifts, cake, and well-wishes for the year ahead. We have here the collection of Birthday Poetry In Urdu that you can share.
Birthday Poetry In Urdu
We have a best collection for best day of life that is Birthday Poetry In Urdu that you must share with your friends.
1
شاعر کو شاعری مبارک، چاند کو چاندنی مبارک
ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک
2
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
3
یہ بے خُودی یہ لَبوں کی ہَنسی مُبارک ہَو
تمھیں یہ سالگرہ کی خُوشی مُبارک ہو
4
یہ بہاریں جہاں جہاں جائیں کوئی🤡🤡 تجھ کو ان سے جدا نہ کرے
5
خُدا کرے کہ یہ دِن باربار آتا رہے
اور اَپنے ساتھ خوشیوں کا خزانہ لاتا رہے
6
زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو کسی🎉🎉 آفت میںمُبتلا نہ کرے
7
رفعتیں اور بُلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عُمر خُدا اور بھی دراز کرے
8
تمھاری سالگرہ کے دن یہ دُعا ہے ہماری جتنے ہیں
چاند تارے، اُتنی ہو عُمر تمھاری
9
بار بار یہ دن آئے بار بار یے ڈل گائے توجئیے🎂🎂 ہزاروںسال یہی ہے میری آرزو
10
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
Birthday Poetry In Urdu For WhatsApp
You have here best Bithday Poetry In Urdu For WhatsApp that must be share and give you the vibe.
1
تمہاری راہ کا ہر پتھر پھول بن جائے،
خوشیوں کے بادل جھوم کے برس جائے،
جو مانگا ہے تم نے رب سے وہ تم کو مل جائے،
جنم دن کی شُبکامنائیں۔
2
حسین چہرے کی تابندگی مُبارک ہو
تُجھے یہ سالگرہ کی خوشی مُبارک ہو
3
یہ دعا ہے تمہاری سالگراہ پہ ہماری
سلامت رہے سدا یہ دوستی ہماری
4
آپ کے زندگی میں یہ خوبصورت لمحے،
بار بار آئیں اور ہم ہر بار ایسے ہی،
آپ کا جنم دن منائے!
5
آج ایسی کیا دٌعا دوں تٌجھ کو
جو تمھارے لبوں پہ ہنسی کے پھول کھِلا دے
بس یہی دٌعا ہے میری
کہ ستاروں سے روشن خٌدا تیری تقدیر بنا دے
6
تمام عمر تمہیں زندگی کا پیار ملے،
خدا کرے یہ خوشی تم کو بار بار ملے،
تمہیں جنم دن کی ڈھیر ساری شُبکامنائیں۔
7
جنم دن پر آپ کو ملے ڈھیر سارا پیار
آج کے جیسے آپ کے زندگی میں
آتے رہے ہمیشہ خوشیوں کے تحفے..!!
8
ایک دعا مانگتے ہیں ہم اپنے خداسے،
،چاہتے ہیں آپکی خوشی پورے ایمان سے
،سب حسرتیں پوری ہوں آپکی
،اور آپ مسکرائیں دلو جان سے…
سالگرہ مبارک ہو
9
سلامت رہو رَب عٌمریں بڑھاۓ
کرو جو تمنّا وہ پوری ہو جاۓ
10
آئی ہے صبح وہ روشنی لے کے🎉🎉 جیسے نئے جوش کی نئی کرن چمکے