Islamic quotes can relax and calm your soul; you can feel better, and your thinking skills are changed for others. They are the best guide for you and you can take best direction for your life. So here we have the best Islamic Quotes In Urdu that can touch your heart, I hope.
Isalmic Quotes In Urdu
Here i can send you some Islamic Quotes In Urdu that can help you to make yourself better.
1
اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو
جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا۔
2
اچھے لوگو کا تمہاری زندگی میں آنا
تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سمبھال کے رکھنا تمہارا ہنر
3
میں نے کہا تھک چکا ہوں
جواب آیا: لا تقن طوا من رحمۃ اللہ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو
4
جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو
اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے
5
جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا
اُس نے دُکھ میں رب کو بہت قریب پایااُس نے دُکھ میں رب کو بہت قریب پایا
6
جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو
اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے
7
اللہ کے ہر فیصلے میں ہماری بہتری ہوتی ہے
اس لئے شکوہ نہیں شکر ادا کیا کریں
8
میرے کردار پہ کوئی داغ نہ لگنے دینا
میری بس اتنی سی التجا ہے تجھ سے یارب
9
کل کی فیکر مت کرو
جس رب نے آج تک سنبھال لیا ہے
وہ آگے بھی سنبھال لے گا
10
تم کسی کا کچھ مت بگاڑو
اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا
11
لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو
برے وقت میں کام آئیگا
لیکن میرا یہ یقین ہے کہ
خدا پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آئیگا
12
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے
سے پہلے مشکل ہوتی ہے
2 Line Islamic Quotes In Urdu
You may have from here the best 2 Line Islamic Quotes In Urdu that can give you patience in bad times.
1
اللہ پر یقین سخت اندھیرے میں بھی
روشنی پیدا کر دیتا ہے
2
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں
3
بہت سکون ہے اس میں
جسے لوگ نماز کہتے ہیں
4
تقدیر کے لکھنے پہ اتنا شکوہ نہ کیا کر اے ابن آدم
تو اتنا عقلمند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکے
5
خاموش رہو صرف خدا ہی ہے
جو تمہارے دل کا بوجھ اتار دےگا
6
بہترین صبح وہی ہوتی ہے
جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
7
مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانے
مومن وہ ہے جو اللہ کی مانے
8
اخلاق کا اچھا ہونا
خدا سے محبّت کی دلیل ہے
9
صرف احساسِ ندامت اک سجدہ اور چشمِ تر
اے خدا کتنا آساں ہے منانا تجھ کو
10
لوگوں سے حسد کرنا چھوڑ دیں
عزتیں اللہ دیتا ہے انسان نہیں
Islamic Quotes In Urdu For WhatsApp
You must be watching here Islamic Quotes In Urdu For WhatsApp that must touch your heart.
1
میں تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یا اللہ
بس مجھے ہر آزمائیش میں کامیابی عطا فرما دے۔
2
جس دل میں دین زندہ ہو
وہ دل کبھی مایوس نہیں ہوتا
3
اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے
تو سجدہ کیے بغیر سکون نہیں آتا
4
اگر التجائیں رد ہونی ہوتی تو اللہ یہ ۔۔۔۔
کبھی نہ فرماتا کہ مجھ سے مانگو میں دوں گا
5
میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی
مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے
6
ممکن نہ ممکن تو ہماری سوچ ہے
الله کی ذات کے لئے سب ممکن ہے
7
کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ
نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے
8
جو کسی کا برا نہیں چاہتے، ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کرسکتا
یہ میرے رب کا وعدہ ہے
9
کچھ سجدے بس اللہ کو پانے
کے لیے کیے جاتے ہیں
10
جس کے ہاتھ میں قرآن ہو زبان پر الله کا کلام ہو
نہ وہ دل بے سکون ہو سکتا ہے نہ وہ ہاتھ خالی ہو سکتا ہے
CONCLUSION
The conclusion of the article is that Allah is in your heart; you may only find it. Islam is so beautiful, so you must read these beautiful quotes, that is, Islamic Quotes In Urdu.