Poetry For Parents In Urdu

Best Poetry For Parents In Urdu For WhatsApp 2024

Parents are the biggest blessing for kids in this world; they can give their lives to their children. They can give everything and every dream to the children. So here we have some of the best Poetry For Parents In Urdu must watch and share with your parents.

Poetry For Parents In Urdu

Here we have the best Poetry For Parents In Urdu If you love it with your parents, share it with them.

Poetry For Parents In Urdu

1

سب کچھ مل جاتا ہے دنیا میں مگر

یاد رکھنا کہ بس ماں باپ نہیں ملتے

2

والدین کی روک ٹوک بھی ایک نعمت ہے

ورنہ اولاد جگہ جگہ زلیل و رسوا ہوتی نظر آئے

3

والدین اس درخت کی مانند ہیں جن کے سائے تلے

بچے خود کو سب سے زیادہ محفوظ محسوس کرتے ہیں

4

ماں کے بنا پورا گھر بکھر جاتا ہے پر

باپ کے بنا پوری دنیا ہی بکھر جاتی ہے

5

جو رولا کے ہنسا دے وہ ہے باپ اور

جو رولا کے خود رو پڑے وہ ہے

6

شان و شوکت سے جی رہا ہو جو

باپ ماں کے دعا کی برکت ہے

7

‏ماں زندگی کی تاریک راتوں میں روشنی ہے

‏باپ ٹھوکرو سے بچانے والا مضبوط سہارا ہے

8

جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی]

اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے

9

برباد ہو جاتے ہیں وہ لوگ جو ۔۔۔

اپنے ماں باپ کا دل توڑ تے ہیں

10

یہ دنیا تب تک جنت ہے

جب تک ماں باپ زندہ ہیں

Urdu Poetry For Father

Father is the main person in our lives; if he is not in your life, your life is like hell. Show your love to your father by sending this Urdu Poetry For Father.

Poetry For Parents In Urdu

1

عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا رگ جاں سے

یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہ تھا ماں سے ..

2

میری زندگی کا قصّہ تمام آپ ہو ابّو

میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو ابّو..

3

بلندی کے سنہرے خواب بچوں کو دکھاتا ہے
پڑھاتا ہے لکھاتا ہے سبق روشن سکھاتا ہے..

4

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں..

5

کنوئیں کی سمت بلا لے نہ کوئی خواب مجھے
میں اپنے باپ کا سب سے حسین بیٹا ہوں..

6

دیر سے آنے پر وو خفا تھا آخر مان گیا
آج میں اپنے باپ سے ملنے قبرستان گیا ..

7

بڑی عظیم ہستی ہو تم ، باپ ہو تم
ماں کے پاؤں تلے جنّت تو جنّت کا دروازہ ہو تم..

8

ہڈیاں باپ کی گودے سے ہوئی ہیں خالی
کم سے کم اب تو یہ بیٹے بھی کمانے لگ جائیں.

9

مدت کے باد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو..

10

ہر ایک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا تھا
تمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا تھا..

Poetry For Parent In Urdu For WhatsApp

You can share this Poetry For Parents In Urdu For WhatsApp with your parents.
Poetry For Parents In Urdu
1

سب کچھ مل جاتا ہے دنیا میں مگر

یاد رکھنا کہ بس ماں باپ نہیں ملتے

2

باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں

ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔

3

والدین کی روک ٹوک بھی ایک نعمت ہے

ورنہ اولاد جگہ جگہ زلیل و رسوا ہوتی نظر آئے

4

آئے قلم روک جا آدب کا مقام ہے

تیری نوک کےنیچے میرے ماں باپ کا نام ہے

5

دور ہوتی ہیں سدا ان سے بلائیں ساحل

اپنے ماں باپ کی جو روز دعا لیتے ہیں

6

برباد ہو جاتے ہیں وہ لوگ جو ۔۔۔

اپنے ماں باپ کا دل توڑ تے ہیں

7

گھر جاکے بچوں کو کھلایا ہوگا

ان کو کیا معلوم کہ کس حال میں کمایا ہوگا

8

وہ خود نہیں کھاتے تھے نہ کھاتے اگر تم

وہ جاگتے رہتے تھے ستاتے تھے اگر تم

9

اپنے والد سے ہمکلام رہو

یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے

10

جب انسان اپنے ماں باپ کے لیے دعا کرنا

چھوڑ دیتا ہے تو اس کا رزق روک دیا جاتا ہے

Conclusion

The conclusion of the article is that you can share with your parents the love that you have in your heart. Parents are the best blessing in the world. All relationships are fake except for those with parents so you must watch them and share them with them.

Leave a Comment