Sabar Quotes In Urdu For WhatsApp/ Facebook 2024

Sabar means having patience and staying calm during tough times. It’s about accepting delays or challenges without losing hope and trusting that things will improve. In life, sabar helps you keep going without getting frustrated or upset. Must watch Sabar Quotes In Urdu and share it.

Sabar Quotes In Urdu

Sabar is the most valuable thing in life, and those who pursue it may succeed. Here we have Sabar Quotes In Urdu you must read it and share it.

1

میں نے بڑی مُشکل سے صبر کیا ہے

میری اذیتوں کو بحال مت کرو

2

زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے ۔ پیار سے😞😞 ، خلوص سے اور برداشت سے ۔

3

وہ فرماتا ہے یہ سختی بس کچھ وقت کی بات ہے

صبر کر لو میں صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہوں

4

ھُلا دیں گے تُم کو بھی ذرا صبر تو کرو

رَگ میں بسے ہو ، تھوڑا وقت تو لگے گا

5

آج مشکل وقت پر اگر تم صبر کر رہے ہو تو کل سکون

اور خوشی تمہارا مقدر ہوگی انشاءاللہ

6

تمھارے کہیں اور مصروف ہونے سے

صبر تو آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی

7

صبر کرنے والا کامیابی سے محروم نہیں رہتا چاہے😢😢 اسے طویل زمانہ لگ جائے ۔

8

ایمان کے دو حصے ہیں😩😩 ایک صبر اور دوسرا شکر

9

اور کیا پتہ اللہ کو تمہارا صبر اتنا پسند آ جائے کہ

وہ تمہاری مانگی ہوئی ہر دعا پر کن کہہ دے

10

بے شک اللہ صبرکرنے والوں کے ساتھ ہے

Sabar Quotes In Urdu For WhatsApp

Sabar is the ability to stay patient and composed when life gets difficult. It teaches you to accept challenges without complaining and to trust so the Sabar Quotes In Urdu For WhatsApp that you must share it.

1

دِل ہی تو ہے نہ آۓ کیوں، دَم ہی تو ہے نہ جاۓ کیوں

ہم کو خٌدا جو صبر دے تٌجھ سا حسیں بناۓ کیوں

2

کسی کا دل نہ دکھانا اگر اس نے صبر کر لیا تو تمہارے لیے🥺🥺 مشکل بن جائے گی

3

سنو صبر کرو اللہ آپ کے دل کی سنتا ہے آپ کو وہی ملے گا

جس کے لیے آپ دعا کر رہے ہو

4

وہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے اس کا ہر انداز

خوبصورت ہے کیونکہ وہ رحمان ہے رحیم ہے

5

صبر تو آخر کرنا ہی پڑتا ہے مگر آغاز میں کرنے سے😕😕 انجام شاندار ہو جاتا ہے

6

وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا

برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا

7

دریائے صبر کی طرح ہو، سنسانی میں بھی بہا کرے

8

صبر جنت کا ایک خوبصورت راستہ ہے

9

صبر تو آخر کرنا ہی پڑتا ہے مگر آغاز میں کرنے سے😕😕 انجام شاندار ہو جاتا ہے

10

لوگوں کو تو آہ لگتی ہے

تُجھے تو میرا صبر لگے گا

Sabasr Quots In Urdu For Facebook

Sabar helps build strength, emotional balance, and the mindset to keep going even when things aren’t easy. You must watch here Sabar Quotes In Urdu For Facebook.

1

ہر مسکراتے چہرے کے پیچھے صبر کی ایک لمبی داستان ہوتی ہے

2

جب صبر آجاۓ تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی

3

انسان اگر صبر کرنا اور معاف کرنا سیکھ جائے

😢😢 تو زندگی آسان ہو جائے گی

4

صبر کرنے پر آٶں تو مٌڑ کر نہ دیکھوں تٌو نے😔

😔 دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا

5

ان اداس آنکھوں میں خوشی کی چمک بھی آئے گی

پریشان کیوں ہو یہ آزمائش بھی گزر جائے گی

6

کسی کو اذیت دینے کے بعد

اس کے صبر اور خاموشی سے ڈرو

7

صبروالے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ بہتر کرے گا

8

جو لوگ نقصان پر صبر و شکر سیکھ لیتے ہیں

اللہ پاک ان کے نقصان کو نفع میں بدل دیتا ہے

9

زندگی اس طرح بسر کرو کہ دیکھنے والے تمہارے

درد پر افسوس کی بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں

10

وقت نے کہا کاش تھوڑا اور صبر ہوتا

صبر نے کہا کاش تھوڑا اور وقت ہوتا

CONCLUSION

The conclusion of the article is that t. Sabar isn’t just about waiting; it’s about waiting with hope and faith, believing that persistence and calmness will lead to better outcomes, so you must read these Sabar Quotes In Urdu.

Leave a Comment