Sadness is the darkest part of life. This is the biggest reason for depression. You can relieve it with the poetry we have here Best Sad Poetry In Urdu must be watched and shared.
Sad Poetry In Urdu
We can share our sadness with others in different ways, but some people like poetry for it. Here is the best collection of Sad Poetry In Urdu.
1
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو”
“میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
2
تیری آنکھوں کا رنگ آج بھی یاد ہے مجھے”
“بس یہی یاد ہے اور کچھ یاد نہیں مجھے
3
ڈھلی جب شام پنچھی گھر کو آئے تم نہیں آئے”
“ستارے ، چاند ، جگنو جگمگائے تم نہیں آئے
4
اب کہیں پھر نہ پیار ہو جائے”
“تیر دل کے نہ پار ہو جائے
5
ابھی تک ملال باقی ہے”
“جب تلک یہ کمال باقی ہے
6
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ہو”
“وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا
7
تجھ سے ہاروں تو جیت جاتا ہوں”
“تیری خوشیاں عزیز ہیں اتنی
8
تمہارے شہر کو جاتے یہ لاریوں والے”
“صدا نہیں لگاتے،مجھ پہ طنز کرتے ہیں
9
تُو ہے سُورج تُجھے کیا معلوم رات کا دُکھ”
“تُو کِسی روز اُتر میرے گھر شام کے بعد
10
تیری آوازوں سے ، تصویروں سے ، تحریروں سے”
” بھرے فُون آج بھی سامان میں , رَکھے ہوئے ہیں
11
یوں ہی نہیں میں تیرے عشق میں بد نام”
“مجھے میسر ہے اس بدنامی میں سکون اپنا
12
کیا اثاثہ ہے جسے کھو بھی نہیں سکتے ہیں”
“ہم ترے ہو کے ترے ہو بھی نہیں سکتے ہیں
13
اس کی آواز پہ میں دیر سے پہنچا تابش”
“یسی تاخیر پہ اور باعثِ تاخیر پہ خاک
Sad Poetry In Urdu For WhatsApp
1
اس سے پہلے کہ ــــ دن سنور جاتے”
“اس نے آنکھیں ہی پھیر لیں مجھ سے
2
یونہی رنگت نہیں اُڑی میری”
“ہجر کے سب عذاب چکھے ہیں
Sad Poetry In Urdu For Facebook
“کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا