Love Poetry In Urdu

Best Love/ Romantic Poetry In Urdu 2024

Here we have a new collection of poetry. I hope all of the people will want to watch this type of poetry. This is Love Poetry In Urdu must read it and share it with your beloved once.

Love Poetry In Urdu

We have here Love Poetry In Urdu love is the theory of every pain that must be read and shared.

Love Poetry In Urdu

1

کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے”

“ہم تو ایک چھوٹی سی تصلی کے طلبگار تھے بس

2

مجھے تم سے محبت ہے یہ تم جان لو”

“اور تم پر ہی میرا حق ہے یہ تم مان لو

3

اُس نے دیکھی اُس نے چومی”

“میں نے رکھ دی سنبھال کر آنکھیں

4

تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سارے رنگ”

“تو جس رنگ میں ٹکھرے میں اس رنگ کے صدقے

5

دل پہ آے ہوے الزام سے پہچانتے ہے”

“لوگ اب مجھ کو تیرے نام سے پہچانتے ہے

6

کوئی پل ہو تیرے ساتھ کا میری عمر بھر کو سمیٹ لے”

“میں فنا کے سارے سفر اُسی ایک پل میں گزار دوں

7

تمہاری دلکش میرے لیے ہے”

“میں جو کچھ ہوں تمہارے ہی لیے ہوں

8

میں رنگت ہوں تیرے چہرے کی”

“تو جتنا خوش ہوگا میں نکھرتی جاؤں گی

9

آج تمہارے لبوں کی نیت کر کہ”

“ایک خوبصورت گلاب چھوما ہم نے

10

میری آنکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم”

“میری ٹھنڈی آہس کریم اور آم کا اچار ہو تم

11

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے”

“اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو

12

اُس نے دیکھی اُس نے چومی”

“میں نے رکھ دی سنبھال کر آنکھیں

13

دیکھ یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری”

“دیکھ یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو

Romantic Poetry In Urdu

You must have a lover in your life, and if you want to share something, share this Romantic Poetry In Urdu with your lover.

Love Poetry In Urdu

1

تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے”

“میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے

2

میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں”

“جس میں بیان ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے

3

تم حاصل رہو یا لاحاصل”

“مگر رہو گے ہمیشہ میری محبت

4

تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو”

“تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے

5

لوگ محبت کرتے ہیں تو کیوں چھپاتے ہیں”

“چھپ چھپ کے تو گناہ کیے جاتے ہیں

6

تم ہو میری دنیا کا ایک خواب ہر لمحہ تمہیں پانا چاہتا ہوں”

“تمہاری محبت، میری دنیا کو روشنی دیتی ہے۔

7

تو اپنے دل کی جواں دھرہ کنوں کو گن کے بتا”

“مری طرح تبادل بے قرار ہے کہ نہیں

8

وہ آتو جائے مگر انتظار ہی کم ہے”

“وہ بے وفا تو نہیں، میرا پیار ہی کم ہے

9

دل کی دھڑکن ہو تم، ہر پل کا انتظار ہو تم۔”

“میری زندگی کا ہر راز ، میری چاہت کا پیار ہو ت

10

میرے دل کی پر دھر کی، تمہیں یاد کرتی ہے”

“تمہارا پر حسن، میرے دل کو محبت سے بھرتا ہے

11

دل کی حالتوں کو، کون سمجھے یارا”

“ہر دل کی داستان، کون سمجھے یارا

12

محبت کی ہر لہر، دل کو چھو جاتی ہے یہاں”

“راہوں کی گہرائیوں میں، احساسوں کی آواز یارا۔

13

محبت کی کشتی میں سوار ہے ہم”

“طوفانوں سے ڈر نہیں لگتا۔

Love Poetry In Urdu For WhatsApp

We have love in our lives, and you may need this type of poetry that we have. We have a new collection Love Poetry In Urdu For WhatsApp

Love Poetry In Urdu

1

مل تو جاتے ہیں سب اپناکہنےوالے”

“پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی بات کو سمجھے

2

محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے”

“کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے

3

زمانہ کہتا ہے وہ میرا ساتھ چھوڑ گیا”|

“|.وہ مجھ کو بھول گیا، میرے دل کو توڑ گیا

4

محبت کرنے کا حق اس کو ہی ہوتا ہے”

“جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو

5

کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ”

“ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے

6

دل کی دھڑکن ہو تم، ہر پل کا انتظار ہو تم۔”

“میری زندگی کا ہر راز ، میری چاہت کا پیار ہو ت

7

تیری حسن کی روشنی میں، کھو جانا ہے مجھے”

“تیری آنکھوں کی جھیل میں ڈوب جانا ہے ۔

8

تیرے پیار میں نے خود کو کھو دیا”

“اب تو بس تمہارے ہو گئےہم

9

تمہاری خوشبو میں گھل گئے ہیں”

“اب تو سانسوں میں بسی ہوئی ہو تم۔

10

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے کوئی اخلاق کا طالب”

“منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے

11

اگر کسی کی مسکراہٹ کا سبب نہیں بن سکتے”

“تو کسی کے آنسوں کا سبب بھی نہ بنے

12 

عشق کیجئے پھر سمجھیں گے”

“زندگی کیا چیز ہے

CONCLUSION

The conclusion of the article is that poetry is important to many people but if it is love poetry, everyone who reads it here at Love Poetry In Urdu must share it

Leave a Comment