Sad Poetry In Urdu

Best Sad Poetry In Urdu For WhatsApp/ Facebook 2024

Sadness is the darkest part of life. This is the biggest reason for depression. You can relieve it with the poetry we have here Best Sad Poetry In Urdu must be watched and shared.

Sad Poetry In Urdu

We can share our sadness with others in different ways, but some people like poetry for it. Here is the best collection of Sad Poetry In Urdu.

Sad Poetry In Urdu

1

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو”

“میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو  

2

تیری آنکھوں کا رنگ آج بھی یاد ہے مجھے”

“بس یہی یاد ہے اور کچھ یاد نہیں مجھے

3

ڈھلی جب شام پنچھی گھر کو آئے تم نہیں آئے”

“ستارے ، چاند ، جگنو جگمگائے تم نہیں آئے

4

اب کہیں پھر نہ پیار ہو جائے”

“تیر دل کے نہ پار ہو جائے

5

ابھی تک ملال باقی ہے”

“جب تلک یہ کمال باقی ہے

6

خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ہو”

“وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا

7

تجھ سے ہاروں تو جیت جاتا ہوں”

“تیری خوشیاں عزیز ہیں اتنی

8

تمہارے شہر کو جاتے یہ لاریوں والے”

“صدا نہیں لگاتے،مجھ پہ طنز کرتے ہیں

9

تُو ہے سُورج تُجھے کیا معلوم رات کا دُکھ”

“تُو کِسی روز اُتر میرے گھر شام کے بعد

10

تیری آوازوں سے ، تصویروں سے ، تحریروں سے”

” بھرے فُون آج بھی سامان میں , رَکھے ہوئے ہیں

11

یوں ہی نہیں میں تیرے عشق میں بد نام”

“مجھے میسر ہے اس بدنامی میں سکون اپنا

12

کیا اثاثہ ہے جسے کھو بھی نہیں سکتے ہیں”

“ہم ترے ہو کے ترے ہو بھی نہیں سکتے ہیں

13

اس کی آواز پہ میں دیر سے پہنچا تابش”

“یسی تاخیر پہ اور باعثِ تاخیر پہ خاک

Sad Poetry In Urdu For WhatsApp

You must watch this Sad Poetry In Urdu For WhatsApp hope you like it.

Sad Poetry In Urdu

1

اس سے پہلے کہ ــــ دن سنور جاتے”

“اس نے آنکھیں ہی پھیر لیں مجھ سے

2

یونہی رنگت نہیں اُڑی میری”

“ہجر کے سب عذاب چکھے ہیں

3
توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے”
“وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا
4
‏اس نے پھر غصے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال”
“میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں
5
میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں”
“تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص
6
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے”
“بری عادت ہے، کہاں جاتی ہے
7
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس”
“خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
8
یہ مکتب کا پڑھا سب ہی بھلا دیتی ہوں”
“زندگی اپنا سبق خود ہی سکھا دیتی ہے
9
فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم”
“تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں

Sad Poetry In Urdu For Facebook

Poetry can relax you and ease the pain you have in your heart. Here we have Sad Poetry In Urdu For Facebook to watch.
Sad Poetry In Urdu
1
اسے کہو کہ آجائے ساری رنجشیں بھلا کر”
“میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے
2
ہے عجب مزاج کا شخص وہ”
“کبھی ہم نفس کبھی اجنبی
3
جی میں آتا ہے سب چھوڑ دوں ایک شب”
“اور کمرے میں کہیں لکھ دوں معزرت
4
میں نے ایک شخص جیت کر ہارا”
“اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں
5
جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی”
“جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے
6
کیسے کرلیتے ہو بے رخیاں”
“دل نہیں دکھتا تمہارا
7
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا”

“کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا

8
وہ چاہے دوستی ہو دشمنی ہو یا محبت ہو”
“یہاں ہر حال میں اپنی ضرورت یاد رہتی ہے
9
ہم گئے تھے ان کو منانے کے لئے”
“وہ خفا اچھے لگے ہم نے خفا ہی رہنے دیا
10
کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل”
“توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
11
شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں”
“دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
12
یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مں”
“ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد 

CONCLUSION

The conclusion of the article is that pain is temporary in life. Sometimes you may be sad, but this Sad Poetry In Urdu can share your pain.

Leave a Comment